ضروری ہدایات
صرف ایک پوزیشن کی لیئےآن لائن اپلائی کریں۔
آخری تاریخ پر عمر50 سال سے زیادہ نہ ھو۔ تجربے کی بنیاد پر عمر میں5 سال کی چھوٹ دی جائے گی۔۔
امیدوار کسی بھی غیر قانونی کاروائ میں ملوث نہ راہا ھو۔
صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
مجاز اتھارٹی کو پوسٹوں کی تعداد میں اضافہ یا کمی یا بغیر کوئی وجہ بتائے پورے عمل کو منسوخ کرنے کا حق ہے
آن لائن اپلائی کرنے کے بعد درخواست فارم کا پرنٹ لیں۔
بغیرآن لائن اپلائی کی گی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
جی پی او راولپنڈی کے پتہ پر ارسال کریں۔
P.O Box NO. 635
پرنٹ شدہ درخواست فارم کے ہمراہ تمام ڈاکومنٹ کی فوٹو کاپی
لفافے کی دائیں جانب درخواست آئی ڈی اور پوزیشن کا نام واضع لکھیں۔
(درخواست آئی ڈی آن لائن اپلائی کرنےکی صورت میں جاری کئ جائیگی)
نا مکمل درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔